محترمی و مکرمی !! آپ کتابوں کی درخواست کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل شرائط کو دقت سے پڑھیں :  

۱ ۔ مرکز کے تبلیغی ترویجی کام کا لحاظ کرتے ھوئے، دوستوں کے لئے صرف دینی موضوعات اور مکتب اھلبیت (ع) کے معارف و عقائد کی کتابیں ارسال کی جائیں گی لھٰذا عرفانی (تخصصی)، فلسفی، ادبی، سیاسی، اور دوسرے غیر مربوط موضوع پر کتابوں کی درخواست سے پرھیز فرمائیں ۔

۲ ۔ کتابوں کو اشتباہ حاصل کرنے کی صورت میں اس مرکز کے ایمیل سے رابطہ فرمائیں۔ 

۳ ۔ زبان کے انتخاب میں بہت ھی دقت سے کام لیں، کیونکہ کتابیں صرف درخواست شدہ زبان میں ارسال کی جائیں گی ۔ 

۴ ۔ جو کتابیں ایران کے باھر طباعت و نشر سے آراستہ ھوتی ھیں اور ایران میں ان کا فراھم کرنا مشقت کا باعث ھے لھٰذا آپ سے درخواست ھے کہ صرف اپنی پسند کی کتابوں ( جیسے عقائد، مهدویت، تاریخ اسلام، اخلاق و ... ) کو تحریر کریں ۔

۵ ۔ اگر حاصل شدہ کتابیں آپ کو پسند نہ ھوں تو انھیں بلا استفادہ گھروں رکھنا شرعی طور پر جائز نھیں ھے انھیں ایسے لوگوں کو ھدیہ کریں جو انھیں پسند کرتے ھیں ۔

۶ ۔ نام اور ایڈریس صحیح و کامل طور پر فارم میں پُر کریں تاکہ حاصل کرتے وقت پوسٹ کی مشکل میں گرفتار نہ ھوں ۔

۷ ۔ ٹیلیفون نمبر، صحیح و کامل ایمیل، پوسٹ کا ایڈریس کامل طور پر لکھنا ضروری ھے۔

۸ ۔ کتابوں کو ایک بار سے زیادہ ارسال کرنا اس ادارہ کے لئے ممکن نھیں ھے لھٰذا دوبارہ درخواست کرنے توجہ نہ کی جائے گی ۔

۹ ۔ بہتر ھے کہ کتابوں کی درخواست کرنے والے نامہ میں اپنی علمی لیاقت، ملک کی دینی وضعیت اور علاقہ کے شیعوں کی وضعیت کا تذکرہ کریں ۔ 

۱۰ ۔ کتابوں کے ملنے پر اطلاع دینا بہت ضروری ھے ۔

۱۱ ۔ کتابوں کو وصول کرنے کے بعد اپنے نظریات، تجاویز اور انتقادات سے ھمیں مطلع فرمائیں ۔

یہاں کلک کریں